Facebook
Facebook

Facebook News By Daily Karachi

فیس بک نے اپنے صارفین کو ان کے پیاروں کی خیریت سے آگاہ رکھنے کے لیےسیفٹی چیک کا آپشن متحرک کردیا۔ یہ آپشن فیس بک انتظامیہ کی جانب سے سال 2014 میں متعارف کرایا گیا تھا جس کے تحتفیس بک پر صارفین بتا سکتے ہیں کہ وہ محفوظ ہیں اور ان کے پیارے بروقت ان کی خیریت سے آگاہ رہتے ہیں۔

اکتوبر 2015 میں پاکستان کے شمالی علاقہ جات میں تباہ کن زلزلے کے بعد بھی فیس بک انتطامیہ نے سیفٹی چیک کا آپشن پیش کیا تھا۔

 fb safety
Facebook has only dynamic option lyysyfty keep our customers
 informed about the health of their loved ones . This option 
can tell Facebook that the administration of users thtfys book
 which was introduced in the year 2014 they are safe and their
 loved ones are aware of their right time .

In October 2015, after the devastating earthquake in Pakistan 's
 northern areas of the Facebook Safety Administration gave
 only option .

LEAVE A REPLY