facebook
facebook

Now Use Facebook That’s Too With Out Internet  News By Daily Karachi

کرتے ہیں مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ بغیر انٹرنییٹ کے بھی ایسا ممکن ہے؟جی ہاں ایسا بالکل ہوسکتا ہے بس آپ کو یہ طریقہ معلوم ہونا چاہئے-ڈیسک ٹاپ پر فیس بک لاگ اِن کریں اور سیٹنگز میں جائیں، وہاں موبائل کا آپشن موجود ہوگا اس پر کلک کریں-وہاں پراپنا موبائل نمبر درج کریں اور ٹیکسٹ میسجز کو ایکٹیویٹ کردیں-اب اپنے ملک اور موبائل سروس پرووائیڈر کا اندراج کریں- اس کے بعد اپنے فون پر ایس ایم ایس کے فنکشن میں جائیں اور f لکه کر 32665 پر ارسال کریں-فیس بک کی جانب سے کنفرمیشن کوڈ موصول ہوگا، اب براؤزر پر واپس جا کر وہ کوڈ ڈالیں اس کے بعد اب آپ 32665 پر جو بھی لکھ کر بهیجیں گے وہ فیس بک پر آپ کے اسٹیٹس کے طور پر پوسٹ ہوجائے گا-

Do but you have to know that even the Internet without? Yes, that is
maybe just you should know the way-like the Facebook login on the 
desktop and go to Settings, and mobile option exists Enter a keyword
click-and mobile phone text messages and activate turn-Go mobile
service provider in the country and entry Navigation the SMS function
on your phone and write the f Send 32665 Search-Facebook will receive
the confirmation code, now go back to the browser after you insert the
code for repatriation to write that 32665 he may be posted as your
status on Facebook

LEAVE A REPLY