fastest run
fastest run

Fastest Run Theft News by DailyKarachi.Com

بارسلونا(ویب ڈیسک)ہسپانوی پولیس نے جواہرات چوری کرنے والے ’پِنک پینتھر‘ نامی گینگ کے پانچ مشتبہ ارکان کو گرفتار کر لیا ہے۔ بارسلونا میں پولیس نے ان افراد کو اس وقت گرفتار کیا جب یہ ایک جیولری کی دکان میں چوری کے بعد فرار ہو رہے تھے۔ پولیس کے مطابق ان پانچوں افراد کا تعلق سربیا سے ہے اور انہوں نے گرفتاری سے قبل چار لاکھ یورو مالیت کی چوری ایک منٹ سے بھی کم وقت میں مکمل کر لی تھی۔ انٹرپول کے مطابق پِنک پینتھر نامی گینگ نے 1999ء سے 2015ء کے دوران 334 ملین یوروز کے زیورات چرائے تھے۔

LEAVE A REPLY