Celebrates winning the gold medal in Brazil News By

Daily Karachi

ریو ڈی جنیرو: اولمپکس گیمز کےمیزبان ملک برازیل نے پہلا گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا۔ ملک بھرمیں شہری خوشی منانے کے لیے سڑکوں پر نکل آئے۔

ریو اولمپکس میں برازیل کی رافیلہ سلوا نے خواتین کے ستاون کلو جوڈو میں ٹاپ سیڈ منگولیا کی سمیعہ کو شکست دی۔ اولمپکس میں پہلا گولڈ میڈل جیتنے کی خبر سنتےہی  ریوڈی جنیرو کی سڑکوں پربرازیلین عوام نکل پڑے اورایک دوسرے کومبارکباد دیتے رہے۔

پرجوش شہریوں کا کہنا تھاکہ یہ ہمارے ملک کی پہلی فتح ہے اور ہم اسے اچھی طرح سے منانا چاہتے ہیں ۔

 

LEAVE A REPLY