Chinese women
Chinese women

Chinese women story on DailyKarachi.Com

لتان(مانیٹرنگ ڈیسک) ملتان نجی سرکس میں کرتب دکھانے والی چینی خاتون اینزی ولن کو سرکس کے مالک نے پچھلے دو سال سے یرغمال بنا کر رکھا ہوا ہے۔ خاتون کا کہنا ہے کہ سرکس کے مالک نے دو سال سےمیرا پاسپورٹ ضبط کیا ہوا ہے اور یرغمال بنا کر رکھا ہوا ہے۔ چینی خاتون نے مزید بتایا کہ مجھے تنخواہ بھی نہیں دی جاتی ، بس میں اب واپس اپنے ملک جانا چاہتی ہوں لیکن مالک نے میرا پاسپورٹ ضبط کیا ہوا ہے جس کی وجہ سے گھر نہیں جا سکتی ہوں۔

LEAVE A REPLY