یوسف رضا گیلانی سٹیج پر گرکر زخمی، ہسپتال منتقل

یوسف رضا گیلانی کو ہسپتال منتقل کیا گیا، سابق وزیراعظم کا بلڈ پریشر کم تھا: ہسپتال انتظامیہ کے مطابق

لاہور: سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی متحدہ اپوزیشن کے جلسے میں سٹیج پر گرگئے، گرنے سے انہیں آنکھ کے قریب چوٹ آئی۔ یوسف رضا گیلانی کو ہسپتال منتقل کیا گیا۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق سابق وزیراعظم کا بلڈ پریشر کم تھا۔

LEAVE A REPLY