chaudhry nisar
chaudhry nisar

Why chaudhry Nisar Is Coming Karachi Today News By Daily Karachi

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ آج کراچی پہنچیں گے جہاں چوہدری نثارعلی خان کی زیر صدارت امن وامان سے متعلق اہم اجلاس ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق ایم کیوایم کیخلاف کریک ڈاؤن کے بعد وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان آج کراچی پہنچیں گے اور امن و امان کی صورتحال پر رینجرز ہیڈ کوارٹر میں اہم اجلاس کی صدارت کریں گے۔

چوہدری نثار علی خان اپنے دورے کے دوران گورنر سندھ ڈاکٹرعشرت العباد اور وزیر اعلیٰ سید مراد علی شاہ سے بھی ملاقات کریں گے۔

LEAVE A REPLY