tragedy of Quetta
tragedy of Quetta

tragedy of Quetta News By Daily Karachi

اسلام آباد؛کوئٹہ لہو لہو ہوا تو ملک بھر کی فضا سوگوار ہو گئی۔ وکلاء کے ساتھ ساتھ ججز بھی غم زدہ ہیں۔ سپریم کورٹ میں پہلی بار تمام بینچوں کی کارروائی ملتوی کر دی گئی جبکہ سپریم کورٹ کی سیکیورٹی بھی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے۔ دیکھیے یہ رپورٹ

LEAVE A REPLY