Shah Rukh Khan’s , Salman Khan : the fans ready for giving EID’S gifts

شاہ رخ خان اپنے قریبی دوست و اداکار سلمان خان اورمداحوں کو فلم زیرو کے دوسرے ٹیزرکی صورت میں عید الفطر کا تحفہ دینا چاہتے ہیں۔

شاہ رخ خان اپنے قریبی دوست و اداکار سلمان خان اور مداحوں کو زیرو کے دوسرے ٹیزر کی صورت میں عید الفطر کا تحفہ دینا چاہتے ہیں، اس ٹیزر کی خاص بات یہ ہوگی کہ اس میں سلمان خان کی جھلک بھی دکھائی جائیگی، حالانکہ یہ فیصلہ ابھی تک نہیں کیا گیا کہ زیرو کا دوسرا ٹیزر بھی ایک منٹ کا ہی ہوگا یا پھر فلم کا کوئی گیت ہوگا۔

اضح رہے کہ اس سے قبل بھی شاہ رخ خان کی نئی آنے والی فلم زیرو کا ایک ٹیزر جاری کیا جا چکا ہے، جس کو شائقین نے کافی پسند کیا۔ فلم زیرو میں شاہ رخ خان ایک بونے کا کردار نبھا رہے ہیں۔

LEAVE A REPLY