Search Operation
Search Operation

Search Operation News By Daily Karachi

راولپنڈی: ملک بھر سے دہشتگردوں کی سرکوبی کے لیے پاک فوج کی کارروائیاں جاری ہیں۔ کلرسیداں اور گوجرخان میں کومبنگ آپریشن کے دوران چھ دہشتگردوں کو گرفتارکر لیا گیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق راولپنڈی کی تحصیل گوجرخان اورکلر سیداں میں پاک فوج کے کامبنگ آپریشن کے دوران دو اہم کمانڈرز سمیت چھ دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا گیا۔

گرفتار دہشتگردوں کے قبضے سے ہتھیار اور بارودی سرنگیں بھی برآمد کی گئیں۔

LEAVE A REPLY