Rio Olympics
Rio Olympics

Rio Olympics News By Daily karachi

کراچی: پاکستان: آسکر ایوارڈ یافتہ پاکستانی ہدایتکارہ شرمین عبید چنائے نے ڈریم بگ پاکستان سریز کے تحت دوسری ڈاکیومنٹری فلم ریلیز کردی ۔ ڈاکیومینٹری ریو اولمپکس 2016ریو اولمپکس میں وائلڈ کارڈ انٹری سے پاکستان کی نمائندگی کرنے والی انیس سالہ لیانا سوان بین القوامی سطح پر سال دو ہزار دس سے پاکستان کی نمائندگی کررہی ہیں۔ بریسٹ سٹروک اور فری اسٹائل میں مہارت رکھنے والی لیانا کے پاس اس وقت سوئمنگ کے سات قومی ریکارڈ ہیں میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والی تیراک لیانا سوان پر بنائی گئی ہے۔

LEAVE A REPLY