Rangers

Ranger Crack Down Against MQM Offices-es  News By daily karachi

کراچی : شہرکے مختلف علاقوں میں ایم کیوایم کے دفاتر کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔  رینجرز اور پولیس نے رات گئے لیاری اور پاکستان چوک پر کارروائی کر کے دفاتر سیل کر دیے۔

رینجرز اور پولیس کی بھاری نفری رات گئے پاکستان چوک پر پہنچی اور وہاں قائم متحدہ قومی موومنٹ کا یونٹ آفس سیل کر دیا۔

اس سے پہلے رینجرز کی بھاری نفری نے لیاری کے علاقے بہارکالونی میں کارروائی کی۔ رینجرز نے ایم کیوایم کے سیکٹر آفس کی تلاشی لے کر سرچ آپریشن کے بعد سیکٹر آفس کو سیل کر دیا

LEAVE A REPLY