Rajnat Singh Has Come is Islamabad
Rajnat Singh Has Come is Islamabad

Rajnat Singh Has Come is Islamabad By Daily Karachi

اسلام آباد : بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ پاکستان پہنچ گئے، وہ سارک کانفرنس میں شرکت کریں گے، ڈی جی سارک، بھارتی ہائی کمشنر اور اعلیٰ حکام نے ان کا استقبال کیا۔

بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ سارک کانفرنس میں شرکت کیلئے اسلام آباد پہنچے، اس موقع پر ڈی جی سارک، بھارتی ہائی کمشنر اور اعلیٰ حکام نے ان کا استقبال کیا۔

بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ اسلام آباد میں سارک کانفرنس میں شرکت کریں گے۔

واضح رہے کہ بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ اپنے دورے کے دوران پاکستانی حکام سے ملاقاتیں نہیں کریں گے۔

LEAVE A REPLY