Quetta Blast
Quetta Blast

Quetta Blast News By Daily Karachi

کوئٹہ کوئٹہ ایک بار پھر دہشت گردی کی زد میں آ گیا،زرغون روڈپر زوردار دھماکہ سناگیا ہے جس کے نتیجے میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں اور پولیس اور امدادی اداروں کی ٹیمیں جائے وقوعہ کی جانب روانہ ہو گئیں۔
سانحہ کوئٹہ میں 74 کے قریب وکلاء ہلاکتوں کے زخم ابھی بھرنے بھی نہیں پائے کہ کوئٹہ شہر پر ایک بار قیامت ٹوٹ پڑی ہے اور زرغون روڈ پر ایک بار دھماکے کی اطلاعات ہیں ،ذرائع کے مطابق دھماکے میں متعدد افراد زخمی ہو ئے ہیں اور پولیس اور امدادی ٹیموں نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر کارروائیاں شروع کر دی ہیں۔

LEAVE A REPLY