Asif Zardari arrested by NAB
Asif Zardari arrested by NAB

اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے سابق صدر آصف زرداری  کی عبوری ضمانت میں توسیع کی درخواست مسترد ہونے  اور گرفتاری کی اجازت ملنے کے بعد نیب کی ٹیم پارلیمنٹ ہاؤس پہنچی جہاں سے و  اسپیکر قومی اسمبلی کو  آصف زرداری کی گرفتاری سے متعلق آگاہ کیا اور پھر آصف زرداری کو زرداری ہاوس سے گرفتار کرلیا گیا۔

Asif Zardari arrested by NAB

LEAVE A REPLY