intermediate
intermediate

part One of the intermediate results Announced  News By daily karachi

اسلام آباد: وفاقی تعلیمی بورڈ نےانٹرمیڈیٹ پارٹ ون کےسالانہ نتائج کااعلان کردیاہے۔

وفاقی تعلیمی بورڈکےمطابق انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے امتحانات میں 57.80 فیصد طلبا کامیاب ہوئے ہیں۔ وفاقی تعلیمی بورڈ کے مطابق مجموعی طورپر54940 طالب علم امتحانات میں شریک ہوئے تهے۔ ان میں سے کل 32706 طالب علم انٹرمیڈیٹ پارٹ ون میں کامیاب ہوئے۔

انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کےامتحانات کا نتیجہ وفاقی تعلیمی بورڈ کی ویب سائٹ پر  بھی جاری کردیا گیاہے۔

LEAVE A REPLY