Panama papers
Panama papers

Panama papers News by Daily karachi

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاناما سے ڈی پورٹ کئے گئے 6 پاکستانی بے نظیرانٹر نیشنل ائیرپورٹ پہنچ گئے جہاں ایف آئی اے نےانہیں اپنی تحویل میں لے لیا ہے ۔
ایف آئی اے حکام کے مطابق نامکمل دستاویزات پر پانامہ سے ڈی پورٹ کئے گئے پاکستانی فلایٹ ٹی کے 710کے زریعے بے نظیر بھٹو انٹرنیشنل ائیرپورٹ پہنچے ان افراد کو پاناما پولیس کی زیرنگرانی پاکستان لایا گیا جہاں انہیں ایف آئے حکام کے حوالے کردیا گیا ہے حکام نے ان سے تفتیش شروع کردی ہے۔

Islamabad (IANS ) were deported from Panama arrived in Pakistan on 6 Benazir Airport where FIA taken into custody . FIR has been handed over to the officials were deported from Panama incomplete documentation in flit  710 through on those precedents when Bhutto International Airport was brought to Pakistan under the Panama police where he came . authorities Officials the investigation was launched.

LEAVE A REPLY