Afghanistan
Afghanistan

Pakistan and Afghanistan opened a chapter written apology friendship News By Daily karachi

چمن :پاکستانی پرچم کی بے حرمتی کے معاملے پرافغانستان کی جانب سے تحریری معافی کےبعد پاک افغان سرحد آج چودہ روز بعد کھول دی گئی۔

اٹھارہ اگست کو باب دوستی پرافغانستان کی جانب سے پتھراؤ اور پاکستانی پرچم کی بےحرمتی کرنے پر بارڈربند کر دیا گیا تھا۔ جس کے بعد سے پاکستان اورافغانستان کے درمیان تجارتی سرگرمیاں معطل تھیں۔

باب دوستی بند کرنے پرسرحد کے دونوں اطراف کنٹینٹرز کی لمبی لمبی قطاریں لگی رہیں۔ پہلی بار افغانستان میں امریکی فورسز کیلئے سپلائی بھی معطل ہوئی۔

HDL 1000 01-0902

صورتحال پرپاکستان  افغانستان کی تحریری معافی کے مطالبے پر ڈٹا رہا۔ بالآخر افغانستان نے ہتھیار ڈالتے ہوئے تحریری معافی مانگ لی ۔ گزشتہ روز فلیگ میٹنگ میں باب دوستی کوکھولنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔

LEAVE A REPLY