بند ناک کھولنے کا حیرت انگیز طریقہ 
اگر آپ بند ناک کی وجہ سے پریشان ہیں اور طرح طرح کی ادویات استعمال کرکے بھی آرام نہیں آرہا تو ایک انتہائی آسان نسخہ آزما کر دیکھیں ۔ آپ کوبس یہ کرنا ہے کہ اپنی زبان کو تالو کے ساتھ لگانا ہے ، اس کے بعد شہادت اور درمیانی انگلیوں کو ناک کے اوپر ماتھے پر دبانا ہے اور پھر چھوڑ دینا ہے ۔ اس عمل کو بار بار تقریباً ایک منٹ تک دہرائیں ، آپکی ناک فوری طو ر پر کھل جائے گی ۔




ایک اور طریقے میں آپ کو یہ کرنا ہے کہ ایک لمبی سانس کھینچ کر تھوڑی دیر کے لئے سانس روک لینا ہے ، اس طرح آپ کا دماغ Survivalموڈ میں چلاجائے گا اور ساتھ ہی آپ کی ناک کھل جائے گی ۔

SHARE
Previous articleMardana Masail ka Asan Ilaaj

LEAVE A REPLY