New law In American By Daily Karachi

ٹیکساس:امریکی ریاست ٹیکساس میں نیا قانون متعارف ہوگیا۔ طلباہ درسگاہ میں کتابوں کے ساتھ  ہینڈ گن بھی لے کر جائیں گے۔

دہشتگردی کے خطرے سے نمٹںے کیلئے اب انداز بھی خطرناک اپنایا جائے گا۔ امریکا میں اب طلبا کے بیگ میں صرف کتابیں ہی نہیں اسلحہ بھی ملے گا۔ یہ نیا قانون متعارف کرایا گیا ہےریاست ٹیکساس کی درسگاہوں میں جہاں طلباء کو ہینڈ گنزساتھ لانے کی اجازت دی گئی ہے تا کہ غیر متوقع دہشتگرد حملے کے نتیجے میں وہ مقابلہ کرنے کے لیے اسلحے کا استعمال کرسکیں۔

قانون کا نفاذ ہوتے ہی طلبا نے بندوق چلانے کی تربیت کا بھی آغاز کر دیا ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ نیا قانون دہشت گرد حملے سے بچاؤ میں مدد دے گاکیونکہ دہشت گرد حملوں میں  گن فری زونز درسگاہوں اور سینما گھروں کو نشانہ بناتے ہیں۔

LEAVE A REPLY