Mariyam Nawaz
Mariyam Nawaz

Mariyam Nawaz News By Daily Karachi

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چیف الیکشن کمشنر سردار محمد رضا کی سربراہی میں پانچ رکنی کمیشن رکن قومی اسمبلی اور وزیراعظم کے داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی نا اہلی کی درخواست پر آج سماعت کرے گا۔ گزشتہ سماعت میں الیکشن کمیشن نے کیپٹن صفدر سے تحریری جواب طلب کرتے ہوئے سماعت ملتوی کی تھی ۔ پی ٹی آئی کے رہنما نوابزادہ صلاح الدین نے کیپٹن صفدر کے خلاف یہ درخواست ان کی اہلیہ مریم نواز کے اثاثے ظاہر نہ کرنے پر دائر کر رکھی ہے ۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ کیپٹن صفدر نے اپنی اہلیہ مریم نواز کے بیرون ملک اثاثے چھپائے

LEAVE A REPLY