Islamabad Airport closed
Islamabad Airport closed
Islamabad Airport closed News
By Daily Karachi

سے اسلام آباد آنے والی پرواز کو ڈائیورٹ کر دیا گیا۔
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) طیاروں
 کی خرابی کے باعث بینظیر ایئرپورٹ پر ملکی و بیرون
 ملک کی 8 پروازیں منسوخ،13 سے زائد تاخیر کا شکار۔
 نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بینظیر ایئرپورٹ پر پروازوں
 کی روانگی میں تاخیر اور طیاروں کی خرابی کے باعث
 پروازوں میں تاخیر کے ستائے مسافروں کا بینظیر 
ایئرپورٹ پر احتجاج۔اسلام آباد سے مسقط،ابوظہبی، مدینہ،
 کراچی اور سکردو جانے والی پروازیں منسوخ۔ اسلام آباد 
سے شارجہ، کراچی،جدہ، سکردو اور کوئٹہ کی دو پروازوں
 میں تاخیر۔ مسقط،سکردو اور کراچی سے اسلام آباد آنے
والی پروازیں منسوخ جبکہ کراچی کی تین پروازیں، لندن
 اور ابو ظہبی سے اسلام آباد کی پروازوں میں تاخیر۔
 ایئرپورٹ انکوائری نے بتایا کہ تمام 
پروازوں کو دو سے چار گھنٹوں کی تاخیر کا سامنا ہے۔
 بینظیر انٹرنیشنل ايئرپورٹ پر طيارے کے 
خراب ہونے سے رن وے بند اور فلائیٹ آپریشن معطل ہوا ہے ،
 
فلائیٹ آپریشن معطل ہونے سے مسافرون کا شدید احتجاج۔
 کراچی سے 
آنے والی پرواز پی کے 365 تاخیر کا شکار، کوئٹہ سے 
اسلام آباد آنے والی دو پروازیں تاخیر کا شکار جبکہ جدہ

LEAVE A REPLY