India News
India News

India News By Daily Karachi

پسرور(ویب ڈیسک ) نالہ ڈیک میں بھارت کی طرف سے آنے والے پانی کے تیز بہاؤ میں 14 پاؤنڈ وزنی بھارتی ساختہ اینٹی ٹینک مائنز بہہ کر نالہ ڈیک کے کنارے بسنے والے گا ئوں چک مچھانہ میں آ گئی۔
بم ڈسپوزل اسکواڈ نے موقع پر پہنچ کر مائنز کو اپنی تحویل میں لے لیا۔ مقامی افراد نے اینٹی ٹینک مائنز کو چک مچھانہ کے قریب ریت پر پڑی دیکھ کر مقامی پولیس کو اطلاع کی جس پر پولیس اور بم اسکواڈ کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور مائنز کو اپنی تحویل میں لے لیا۔

LEAVE A REPLY