General Raheel Sharif
General Raheel Sharif

General Raheel Sharif By Daily Karachi

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )چین سے وطن واپس پہنچتے ہی آرمی چیف جنرل راحیل شریف وزیراعظم نوازشریف سے ملاقات کیلئے پہنچ گئے اوراُنہیں دورہ چین کے دوران قومی سلامی امور پر ہونیوالی پیش رفت سے آگاہ کیا ۔آئی ایس پی آرکے مطابق وزیر اعظم نواز شریف اور جنرل راحیل شریف کے درمیان وزیر اعظم ہاؤس میں اہم ملاقات ہوئی جس دوران قومی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔آئی ایس پی آر کا مزید کہنا ہے کہ ملاقات میں خطے کی سکیورٹی پر بھی مشاورت کی گئی ۔یادرہے کہ جنرل راحیل شریف نے حال ہی میں اپنا دورہ چین مکمل کیا ہے تر جمان وزیر اعظم ہا ئو س نے بتا یا کہ قو می اور علا قا ئی سلا متی کی صو رتحال پر تبا دلہ خیا ل ہوا ۔

LEAVE A REPLY