farooq Sattar
farooq Sattar

Farooq Sattar Has Came Home News by daily Karachi

کراچی: ایم کیوایم کے دو اہم رہنما فاروق ستار اور خواجہ اظہار الحسن گھر پہنچ گئے ہیں۔فاروق ستار چندگھنٹوں بعداہم ترین پریس کانفرنس کریں گے۔

سماء کے مطابق فاروق ستار اور خواجہ اظہارالحسن کو رینجرز نے چھوڑدیاہے۔دونوں رہنماؤں کو رات گئے حراست میں لیاگیاتھا۔دونوں رہنماء اپنے گھر پہنچ گئے ہیں۔ اطلاعات ہیں کہ ڈاکٹرفاروق ستار آج کراچی پریس کلب میں اہم پریس کانفرنس کریں گے۔ ڈاکٹرفاروق ستار کی پریس کانفرنس دوپہر دو بجے کے بعد متوقع ہے۔

FarooqSattarArres Rangers 01 Khi 22-08

ڈاکٹر فاروق ستار پریس کانفرنس میں اپنا لائحہ عمل بیان کریں گے۔پریس کانفرنس میں کل ہونے والے واقعات کے بعد ڈاکٹرفاروق ستار موقف بھی پیش کریں گے۔ ڈاکٹر فاروق ستار نے کل رات پریس کلب پر پریس کانفرنس کرنے کی کوشش کی تھی۔ تاہم اس دوران انھیں رینجرزکےافسران نے حراست میں لےلیاتھا۔

LEAVE A REPLY