لاہور(نیوز ڈیسک) نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے معروف اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت خان کا کہنا تھا کہ مجھے بہت جلد مار دیا جائے گا۔اور میرے مرنے کہ بعد میرا جنازہ بہت بڑا ہوگا۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہم مردہ پرست ہو چکے ہیں اسی لیے میرے مرنے کے بعد بھی ایسا ہی ہوگا۔ لوگ کہیں گئے کے عامر لیاقت ہمارا اثاثہ تھے اور ان کے قاتلوں کو جلد کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔یاد رہے کہ پہلے بھی ڈاکٹر عامر لیاقت ایسے خدشات کا اظہار کر چکے ہیں ،لیکن اس بار ایک لائیو پروگرام میں بیٹھ کر ایسی بات کرنے سے ہلچل مچ گئی ہے.

 

LEAVE A REPLY