Bannu
Bannu

Bannu News By Daily Karachi

پشاور: بنوں میں آندھی اور موسلادھاربارش کے باعث مختلف علاقوں میں دیواریں اورچھتیں گرنے سے خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق اور پچاس سے زائد زخمی ہوگئے۔

بنوں میں تیز بارش اورآندھی نے تباہی مچادی ہے۔مختلف علاقوں میں دیواریں اورچھتیں گرنے سے خاتون سمیت 3 افرادجاں بحق اور50 سے زائد زخمی ہوئے

ادھرپنجاب کےٕمختلف علاقوں میں بھی موسلادھاراورہلکی بارش کاسلسلہ جاری ہے۔سیالکوٹ میں بارش کے باعث مکان کی چھت گرگئی۔حادثے میں3 افرادزخمی ہوگئے۔شہر کی سڑکوں پر پانی کےباعث ریسکیوعملےکوامدادی کاموں میں مشکلات کاسامنا ہے۔ اس دوران ریسکیو 1122 کی 2 گاڑیاں بارش کے پانی میں پھنس کربندہوگئیں

 

LEAVE A REPLY