Asia's biggest market
Asia's biggest market

Animal have three head Asia’s biggest market News By daily karachi

کراچی:سپرہائی وے کراچی پر ایشیا کی سب سے بڑی مویشی منڈی کا باضابطہ افتتاح ہوگیا۔ کیٹ واک کے دوران بھاری بھرکم جانوروں نے جلوے بکھیرے۔ رنگ برنگی روشنیوں ،ساؤنڈ سسٹم، گہما گہمی سے ایسا لگا کہ کوئی فیشن شوہے۔ جانوروں کی کیٹ واک کا بھی خوب اہتمام کیا گیاتھا جس میں منی ،سلطان، رستم اور ٹائیگرسب نے ہی ریمپ پر خوب جلوے بکھیرے

LEAVE A REPLY