Aitzaz ahsan
Aitzaz ahsan

Aitzaz Ahsan Not Happy with Cyber bill by DailyKarachi.Com

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اور سنیٹر اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ وہ سائبر کرائم بل سے خوش نہیں ہیں ۔سائبر کرائم کے حوالے سے جو بل پاس کیا گی ہے اس میں آج بھی بہت سی اہم تبدیلیو ں کی ضرورت ہے اور ہم اس بل سے خوش نہیں ہیں ۔ انہوں نےمزیدکہا کہ دہشت گردی اور عدم برداشت ہمارے معاشرے میں سرائیت کر چکی ہے۔ اوروفاق کو بہت سے چیلنجز کا سامنا ہے اس لیے وفاق اور صوبوں میں موجود کشمکش سے خطرنا ک صورت حال بن سکتی ہے

LEAVE A REPLY