6 Terrorist
6 Terrorist

6 Terrorist Arrested in combing operation : ISPR News By Daily Karachi

راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز نے فیصل آباد میں کومبنگ آپریشن کے دوران 6 دہشت گردوں کو گرفتارکرلیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)   کے مطابق قانون نافذ کرنے والے ادارے کے اہلکاروں نے فیصل آباد اور گرد و نواح کے  میں کومبنگ آپریشن کے دوران 6 دہشت گردوں کو گرفتارکرلیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق گرفتار دہشت گردوں میں سے کچھ دوہزار چودہ سے واچ لسٹ پر تھے۔ گرفتاردہشتگرد خودکش بمباروں اورسہولت کاروں کی بھرتی بھی کرتےتھے۔

واضح رہے کہ سانحہ کوئٹہ کے بعد سے میں دہشت گردوں اوران کے سہولت کاروں کے خلاف کارروائیوں میں شدت آئی ہے

LEAVE A REPLY